ہارون آباد شناختی کارڈ آگاہی کے بارے میں ہارون آباد کے جناح حال میں سماج ڈویلپمنٹ فاءونڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا خواتین کی کثیر تعداد میں شرکت
ہارون آباد کے جناح حال میں شناختی کارڈ کی اہمیت کے حوالے سے سماج ڈویلپمنٹ فاءونڈیشن کے زیر اہتمام سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس میں خواتین کی کثیر تعداد نے شرکت کی مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ شناختی کارڈ بیماری سے لیکر ووٹ کاسٹ کرنے تک ہماری معمولات زندگی میں بڑی اہمیت حاصل ہے بیرن ملک کا سفر کرنا ہو یا عمرہ تک سماج ڈویلپمنٹ فاءونڈیش کی خواتین گھر گھر جا کر شناختی کارڈ کی اہمیت کے بارے میں اگاہی فراہم کرتی ہیں ہماری ٹیم نمبر دار اور چیئرمین کے ساتھ مل کر لسٹ تیار کرتے ہیں آپکا ریکارڈ لیتے ہیں ٹرانسپورٹ تک مہیا کرتے ہیں اور روزانہ کی بنیاد پر نادرہ آفس میں 40 خواتین کے فری ٹوکن لگائے جاتے ہیں جہاں پر آپکی خدمت کے لئے ہماری خواتین موجود ہوتی ہیں









