بہاولنگر میں نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والے منشیات فروشوں کے خلاف پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے تھانہ بی ڈویژن پولیس نے کارروائی کرتے منشیات فروش خاتون کو گرفتار کر لیا

بہاولنگر تھانہ سٹی بی ڈویژن پولیس کا منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے نوجوان نسل کی رگوں میں زہر گھولنے والی منشیات فروش خاتون کو دھر لیا ڈی ایس پی ندیم افضال نے ایس ایچ او کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ منشیات فروش خاتون کے گھر سے کچی شراب کی بڑی کھیپ برآمد کرلی ہے خاتون اور اسکا شوہر بڑے پیمانے پر شراب فروخت کرتے تھے ملزمان ریکارڈ یافتہ ہیں متعدد بار منشیات فروشی میں گرفتار ہوکر چلان ہوچکے ہیں ڈی ایس پی نے کہا منشیات ایک لعنت ہے معاشرے کو اسے سے پاک کرنا پولیس کی اولین ترجیح ہے

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں