تفصیلات کے مطابق کلورکو ٹ سرگودھا روڈ پر تھل کینال کے قریب ڈراٸیورکی لا پرواہی اورغفلت نے موٹر ساٸیکل سواروں کو کچل دیا تصادم کے نتيجہ میں ایک شخص مو قع پر دم تو ڑ گیا ٹریکٹر ڈراٸیور ٹریکٹر ٹرالی چھو ڑ کر فرار ہو گیا مر نے اورزخمی ہو نے والو ں کا تعلق کلورکو ٹ کے نواحی قصبہ راوی سے بتایا جارہا ہے زخمی ہونے والو ں میں 9 سال کا بچہ بھی شامل ہے کلورکوٹ پولیس نے نامعلوم ڈراٸیور کے خلاف مقدمہ درج کرکے کارواٸی شروع کردی ہے









