بہاولنگر ڈی پی او فیصل گلزار کی ہدایت پر منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری تھانہ سٹی اے ڈویژن پولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کاروائیاں

تفصیلات کے مطابق بہاولنگربدنام زمانہ منشیات فروش کاکا اور اظہرگرفتار ملزم اظہر کے قبضے سے 130 بوتل اور ملزم کاکا سےچار سو لیٹر دیسی شراب برآمد ایس ایچ او سیف اللہ حنیف نے پولیس ٹیم کے ہمراہ کامیاب ریڈ کرتے ہوئے منشیات فروش کو شراب فروخت کرتے ہوئے گرفتار کر لیا ڈی پی او فیصل گلزار نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ منشیات ایک لعنت ہے اور منشیات فروش نوجوان نسل کو تباہ کر رہے ہیں شہریوں سے اپیل ہےکہ اپنے اردگرد منشیات فروشوں کی نشان دہی کریں اور نوجوان نسل کو تباہی سے بچائیں

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں