ڈاہرانوالہ نہر مراد میں شگاف
تفصیلات کے مطابق ڈاہرانوالہ 119 مراد کے قریب نہرمراد میں 50 فٹ چوڑا شگاف پڑھ گیا نہری پانی کا تیز بہاؤں ہونے کے باعث شگاف پڑا شگاف پڑنے کے باعث گندم کی فصلیں زیر آب فصلیں زیر آب ہونے کے باعث غریب کسانوں کی لاکھوں روپے مالیت کی گندم تباہ ہوگی









