وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات

پشاور : وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان سے معروف عالم دین مولانا طارق جمیل کی ملاقات
پشاور : صوبے میں دینی تعلیم ، تبلیغ اسلام ، خدمت دین اور اسلامی معاشرے کے قیام سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
پشاور : وزیراعلیٰ کی ملکی اور عالمی سطح پر تبلیغ اسلام کی حوالے سے مولانا طارق جمیل کی گرانقدر خدمات کو خراج تحسین
پشاور : علمائے کرام اور مبلغین قوم کا قیمتی سرمایہ ہیں ، محمود خان
پشاور : معاشرے کی اصلاح اور لوگوں کردار سازی میں علمائے کرام کا کردار قابل تحسین ہے ، وزیر اعلیٰ
پشاور : ہم مولانا طارق جمیل جیسے علمائے کرام سے زندگی کے ہر پہلو پر رہنمائی حاصل کرنے کی بھر پور کوشش کر رہے ہیں ، محمود خان
پشاور : خیبر پختونخوا کے عوام دین سے والہانہ محبت اور عقیدت رکھتے ہیں ، مولانا طارق جمیل
پشاور : صحت کارڈ اسکیم خیبر پختونخوا حکومت کا بہت بڑا فلاحی منصوبہ ہے ، مولانا طارق جمیل
پشاور : اس طرح کے منصوبے دیگر صوبوں میں بھی ہونے چاہئیں ، مولانا طارق جمیل

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں