سچ نیوز ایچ ڈی (پورا سچ عوام تک)
لاہور : امیر تحریک لبیک پاکستان حافظ سعد حسین رضوی کا یتیم خانہ چوک میں دارالشفقت یتیم خانہ کا دورہ
امیر ٹی ایل پی نے یتیم بچوں سے ملاقات کی اور بچوں کو تحائف بھی تقسیم کیے، ترجمان ٹی ایل پی
آپ سب تقریباً میرے ہم عمر ہیں آپ کو دیکھ کر میں اپنا بچپن سوچ رہا ہوں، امیر ٹی ایل پی سعد حسین رضوی
مجھے نہیں پتہ تھا کہ میرے نزدیک اتنا سکون بستہ ہے، امیر ٹی ایل پی
میں منتظمین کا زندگی بھر شکریہ ادا کرتا رہوں گا جو مجھے یہاں لائے اور اب آپ سے ملاقاتیں رہیں گی، امیر ٹی ایل پی
آپ اللّٰہ کی شان ہیں حقیقت بات ہے، امیر ٹی ایل
امیر ٹی ایل پی سعد رضوی نے بچوں کو علامہ محمد اقبال کا شعر سنایا
علامہ اقبال کہتے ہیں کہ یہ مال اے دولت و دنیا یہ رشتہ و پیوند بتان وہم گمان لا الہٰ الا اللہ
آپ بہت عزت دار ہیں اتنی خوشی کبھی کسی سے مل کر نہیں ہوئی جتنی آپ سے مل کر ہوئی، سعد حسین رضوی
یہاں آکر بہت سکون ملا۔ مجھے نہیں پتہ تھا یہاں آنے سے اتنا سکون ملتا ہے، امیر ٹی ایل پی
میں دارالشفقت بہت دیر سے آیا ہوں مجھے یہاں پہلے آنا چاہیے تھا، امیر ٹی ایل پی
اتنی خوشی مجھے پہلے نہیں ہوئی جتنی ان بچوں کے ساتھ ملی، امیر ٹی ایل پی
آپ معاشرے کا بہت اہم حصہ ہے۔ سعد رضوی کی بچوں سے گفتگو
آپ نے لوگوں کو بتانا ہے جس کا کوئی نہیں ہوتا اس کا اللہ ہوتا ہے۔ سعد رضوی کی بچوں سے گفتگو
آپ ہمارے سر کا تاج ہو۔ سعد رضوی کی بچوں کے ساتھ گفتگو
دارالشفقت کے بچوں سے پھر آ کر ملوں گا۔ سعد رضوی
آپ نے ادارے کا خیال رکھنا ہے اور ادارے کا وقار بلند کرنا ہے، سعد حسین رضوی









