وزیراعظم عمران خان کا عوام دوست وژن!

وزیراعظم عمران خان کا عوام دوست وژن


نیا پاکستان صحت کارڈ سے اب صوبہ پنجاب کے ہر خاندان کو سالانہ 10 لاکھ روپے تک کی ہیلتھ انشورنس مفت دی جائے گی۔پرائم منسٹر کے فوکل پرسن عادل امین بھٹی صاحب اور مختلف پارٹی رہنماؤں نے گورنر ہاؤس میں شرکت کی اور پرائم منسٹر کے اس بہترین اقدام پر جو انہوں نے غریب عوام کے لیے کیے اس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی انہوں نے کہا کہ اصل ریاست مدینہ یہی ہے جس سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو ان کا حق مل سکے پاکستان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں