شیخوپورہ فاروق آباد لاہور سرگودھا روڈ اپر گوگیرہ نہر پر عارضی پل لوڈر ٹرالے کے وزن کے باعث ٹوٹ گیا

چھوٹی ٹریفک کے لیے اپر گوگیرہ نہر پر عارضی پل بنایا گیا تھا اور ہر قسم کی ہیوی ٹریفک کے گزرنے پر پابندی عائد کر دی گئی تھی.کھاد سے لوڈ ٹرالے کے ڈرائیور نے قانون کی خلاف ورزی کرتے عارضی پل پر گزرنے کی کوشش کی. بھاری وزن کے باعث پل ایک سائیڈ سے ٹوٹ گیا.اپر گوگیرہ نہر کے عارضی پل ٹوٹنے کے باعث لاہور سرگودھا روڑ ہر قسم کی ٹریفک کیلئے بند.









