پنجاب پولیس
آئی جی پنجاب نے پنجاب کے تمام پولیس افسران کو صبح 9 بجے دفاتر پہنچنے کا حکم جاری کر دیا
ایڈیشنل آئی جی سے لیکر تمام آر پی اوز اور ڈی پی اوز صبح 9 بجے تک اپنے دفاتر میں پہنچے، آئی جی پنجاب
5 بجے سے پہلے کوئی بھی آفسر اپنا دفتر نہ چھوڑے، آئی جی پنجاب
افسران کی دفاتر میں آنے اور جانے کا وقت نوٹ ہو گا، آئی جی پنجاب
دفاتر میں آنے اور جانے کی خفیہ مانیٹرنگ بھی کی جائے گی، آئی جی پنجاب
جو افسر بغیر کسی وجہ کے دفتر تاخیر سے آئے گا اور پہلے گھر جائے گا تو اسکے خلاف کارروائی عمل میں لائی جائے گی، آئی جی پنجاب









