پنجاب میں سموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات جاری

پنجاب میں سموگ اور بڑھتی ہوئی آلودگی کی روک تھام کے لیے سخت اقدامات جاری۔

لاہور کے سرکاری اور نجی سکول ہفتے میں 3 روز بند رہیں گے۔

لاہور میں ہفتہ، اتوار اور سوموار کو سکول بند رہیں گے۔

سکولوں کی بندش کا نوٹیفیکیشن 27 نومبر سے 15 جنوری 2022 تک کیلئے ہے۔

لاہور کے تمام نجی دفاتر بھی ہفتے میں تین روز بند رہیں گے۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں