فیصل آباد ایف آئی اے سائبر کرائم کی بڑی کارروائی

فیصل آباد ایف آئی اے سائبر کرائم کی بڑی کارروائی
فیک تھم کے زریعے سیمیں ایکٹیو کرنے والے گروہ کے دو ارکان گرفتار کر کے ہزاروں سمیں برآمد کر لیں

فیصل آباد ایف آئی اے سائبر کرائم نے بھکر سے دو ملزموں کو رنگے ہاتھوں گرفتار کیا جبکہ ملزمان کے قبضہ سے 6 ہزار پانچ ربر کے جعلی انگوٹھے
سات ہزار سے زائد موبائل فون سمز سلیکون انگوٹھے کے نشانات بنانے کیلئے استعمال ہونے والے تین فیک یو بی لائٹ باکس،19بائیومیٹرک سم ایکٹیویشن ڈیوائسز، دو لیپ ٹاپ اور تین موبائل فونز برآمد کر لیے ایف آئی اے کے مطابق ملزمان فرنچائز سے ڈیٹا لیکر جعلسازی سے سمز ایکٹو کر کے منفی سرگرمیاں سر انجام دیتے تھے جن سے مزید انکشافات متوقع ہیں

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں