بہاولپور پنجاب حکومت نے عدنان ارشد اولکھ کو سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب تعینات کر دیا

بہاولپور پنجاب حکومت نے عدنان ارشد اولکھ کو سیکرٹری لائیوسٹاک جنوبی پنجاب تعینات کر دیا

عدنان ارشد اولکھ آج سوموار 8 نومبر کو چارج سنبھال کر کام شروع کردینگے وہ اس سے قبل ڈائریکٹر جنرل سپورٹس پنجاب تعینات تھے۔سابق سیکرٹری لائیوسٹاک میاں آفتاب احمد پیرزادہ کو او ایس ڈی بنا دیا گیا۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں