ایئرچیف مارشل (ریٹائرڈ) فاروق فیروز خان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ پی اے ایف قبرستان نور خان میں سپرد خاک۔ ترجمان پاک فضائیہ

ایئرچیف مارشل (ریٹائرڈ) فاروق فیروز خان مکمل فوجی اعزاز کے ساتھ پی اے ایف قبرستان نور خان میں سپرد خاک۔ ترجمان پاک فضائیہ
پاک فضائیہ کے چاق و چوبند دستے کی مرحوم کی قبر پر سلامی۔ ترجمان پاک فضائیہ
صدر پاکستان ،وزیراعظم ،چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی ،چیف آف آرمی اسٹاف ،چیف آف نیول اسٹاف ،چیف آف ایئر اسٹاف اور دیگر معززین کی جانب سے مرحوم کی قبر پر پھولوں کی چادریں چڑھائی گئیں۔ ترجمان پاک فضائیہ
جنازے میں چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی، سربراہ پاک فضائیہ، سربراہ پاک بحریہ، پی اے ایف کے سابق ایئر چیفس، اعلیٰ سول اور فوجی حکام کی شرکت۔ ترجمان پاک فضائیہ

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں