ملتان ایف آئی اے سائبر کرائم کی مالی فراڈ کرنے والے گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن

ملتان ایف آئی اے سائبر کرائم کی مالی فراڈ کرنے والے گروہ کے خلاف کریک ڈاؤن
لاٹری کا جھانسہ دے کر بیرون و اندرون ملک لوگوں کو لائکہ موبائل کمپنی کے ذریعے فیک ان فون کالز کرتے اور لوگوں کو لاٹری انعام کی مد میں روپے بٹورتے ھیں
دوران ریڈ 8 موبائل فون قبضہ میں لئے گئے

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں