آئی جی پنجاب کا ساہیوال میں پولیس دربار سے خطاب
آئی جی پنجاب کا ساہیوال میں پولیس دربار سے خطاب انہوں نے اس موقع پر کہا کہ رزق حلال کمائیں اور کھائیں تھانہ کلچر تبدیل کریں۔ لوگوں کے کام کریں اور عزت دیں جواء منشیات اور قحبہ خانے بند کروائیں
آئی جی پنجاب نے مزید کہا کہ منظم جرائم کا خاتمہ کروائیں آپ کو افسران سے عزت ملے گی آپ بھی لوگوں کو عزت دیں۔ رزق حلال میں دنیا کی عزت اور آخرت کی کامیابی ہے
آئی جی پنجاب نے کہا کہ ساہیوال ریجن سے مجھے ایمانداری کی خوشبو آنی چاہیۓ









