پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان
‏پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے حوالے سے سفارشات وزارت توانائی کو موصول
‏پیٹرول کی قیمت میں 3 روپے 50 پیسےفی لیٹر کمی کی تجویز
‏ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 5 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان
‏لائٹ ڈیزل کی قیمت 2 روپے فی لیٹر کم کرنے کی سفارش
‏قیمتوں میں کمی کی تجاویز موجودہ سیلز ٹیکس اور پیٹرولیم لیوی کے مطابق تیار کی گئیں، ذرائع
‏سیلز ٹیکس اور پیٹرولیم لیوی کی شرح میں ردو بدل سےقیمتیں میں مزید تبدیلی ہو سکتی ہے، ذرائع
‏نئی قیمتوں پر عملدرآمد یکم ستمبر سے ہوگا، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
وزیراعظم عمران خان کی منظوری کے بعد نئی قیمتوں کا اعلان ہوگا۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں