اگے انے والے دنوں کی موسمی صورتحال کی بات کریں تو کل سے حیدرآباد سمیت سندھ میں گرمی کی شدت میں اضافہ ہوگا درجے حرارت 39-41 ڈگری سینٹی گریڈ تک جانے کا امکان ہے۔اس دوران محسوس کیا جانے والا درجے حرارت 44-46 ڈگری سینٹی گریڈ تک ہوسکتا ہے۔31 اگست کو مون سون کی نم آلود ہوائیں سندھ میں داخل ہونگی انشاءلله۔اس دوران جنوب مشرقی سندھ تھر پارکر،نگر پارکر،ڈپلو،چچرو،میرپورخاص، مٹھی،کھپرو،سانگھڑ اور مھلیکا علاقے شامل ہیں یہاں 31 اگست سے 5 ستمبر کے درمیان گرج چمک کے بادل بنے گے۔اس دوران کہیں ہلکی کہیں تیز بارش ہوگی انشاءلله۔جبکے جنوبی سندھ کی بات کریں تو جس میں حیدرآباد،کراچی،ٹھٹھ،بدین،ٹنڈو اللھیار،ٹنڈو محمّد خان،مٹیاری،حالا،اور مھلیکا علاقے شامل ہیں یہاں گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش ہوسکتی ہے۔اس دوران بات حیدرآباد اور کراچی کی کریں تو میرے تجزیے اور ماڈل اور پرامٹرس کے مطابِق حیدرآباد اور کراچی میں 30-60 فیصد امکان ہیں کے گرج چمک کے ساتھ بارش ہو۔ اس دوران بارش کی شدت گرج چمک کے بادلوں کے اوپر منتصر ہوگی۔لیکن کم سے کم 1-2 سپیل انشاءلله حیدرآباد اور کراچی کو بھی نصیب ہوسکتے ہیں۔1-5 ستمبر کے درمیان۔










