گجرات وزیر اعظم کے پاکستان کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت ضلع گجرات میں خصوصی مہم آج سے شروع ہوگی

گجرات وزیر اعظم کے پاکستان کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت ضلع گجرات میں خصوصی مہم آج سے شروع ہوگی اور 10 ستمبر تک جاری رہے گی،مہم کے دوران شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی،شجر کاری،نکاسی آب اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام محکموں کے لیے اہداف مقرر کر دیے گئے ہیں،مقررہ تاریخ کے بعد اقوام متحدہ کا وفد منصوبے کے تحت کام کی چیکنگ کرکے رپورٹ دے گا جس کے روشنی میں اضلاع کی رینکنگ کی جائے گی،ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کی زیر صدارت کلین اینڈ گرین پاکستان پراجیکٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ADCG افضل حیات تارڑ،اسسٹنٹ کمشنرز وقار حسین خان،خالد عباس سیال،گجرات وزیر اعظم کے پاکستان کلین اینڈ گرین پروگرام کے تحت ضلع گجرات میں خصوصی مہم آج سے شروع ہوگی اور 10 ستمبر تک جاری رہے گی، مہم کے دوران شہریوں کو صاف پانی کی فراہمی، شجر کاری، نکاسی آب اور حفظان صحت کے اصولوں کے مطابق سہولیات کی فراہمی کے لیے تمام محکموں کے لیے اہداف مقرر کر دیے گئے ہیں، مقررہ تاریخ کے بعد اقوام متحدہ کا وفد منصوبے کے تحت کام کی چیکنگ کر کے رپورٹ دے گا جس کے روشنی میں اضلاع کی رینکنگ کی جائے گی، ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کی زیر صدارت کلین اینڈ گرین پاکستان پراجیکٹ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں ADCG افضل حیات تارڑ، اسسٹنٹ کمشنرز وقار حسین خان، خالد عباس سیال،فوکل پرسن ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمود اقبال گوندل و دیگر افسران سے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام پر عملدرآمد کے سلسلہ میں محکمہ انہار،زراعت،فارسٹ اور میونسپل کارپوریشن کو زمہ داری تقویض کر دی گئی ہیں،جس کے تحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ کو 100 فیصد فنکشنل،صفائی کا بہترین انتظام پارکس کی تزئین و آرائش،سرکاری سکولوں،ہسپتالوں کی بلڈنگز،چار دیواری کو پینٹس سمیت شجر کاری کی جائے گی،فوکل پرسن ڈپٹی ڈائریکٹر لوکل گورنمنٹ محمود اقبال گوندل و دیگر افسران سے انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ضلع بھر میں کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام پر عملدرآمد کے سلسلہ میں محکمہ انہار،زراعت،فارسٹ اور میونسپل کارپوریشن کو زمہ داری تقویض کر دی گئی ہیں،جس کے تحت پینے کے صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ کو 100 فیصد فنکشنل،صفائی کا بہترین انتظام پارکس کی تزئین و آرائش،سرکاری سکولوں،ہسپتالوں کی بلڈنگز،چار دیواری کو پینٹس سمیت شجر کاری کی جائے گی۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں