بھکر میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہریوں نے فش پوائنٹ کا رخ کرلیا

بھکر میں بھی سردی کی شدت میں اضافہ ہوتے ہی شہریوں نے فش پوائنٹ کا رخ کرلیا بھکر میں دریاۓ سندھ کی پچیس اقسام کی مچھلیاں فروخت کے لیے بازار میں دستیاب ہیں جو اپنی غذائیت اور ذائقہ میں اپنی مثال آپ ہیں۔ رپورٹ کررہے ہیں بھکر سے مہر شاہد اقبال

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں