حسین کارنیسریا بارسلونا کی طرف سے کرسمس اور نئے سال کی خوشی میں اپنے کرم فرماوں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ
حسین کارنیسریا بارسلونا نے کرسمس اور نئے سال کی خوشی میں اپنے کرم فرماوں کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ کا اعلان کیا ہے اور کہا ہے کہ حسین کارنیسریا میں فریش اور حلال گوشت ہر وقت دستیاب ہے۔حسین کارنیسریا کے ڈائریکٹر چوہدری دلاور حسین اور چوہدری ندیم کھیڑا نے نمائندہ پورا سچ ایچ ڈی سے گفتگو کرتے ہوئے کہا









