چشتیاں کی عوام مہنگائی سے مزید پریشان

چشتیاں کی عوام مہنگائی سے مزید پریشان
چشتیاں میں برائلر مرغی اور انڈوں کا ریٹ آسمانوں سے باتیں کرنے لگا۔ گوشت بھی غریب آدمی کے لیے خواب بنتا جا رہا ہے۔مزید جانتے ہیں اپنے نمائندہ ڈاکٹر محمد جمیل فریدی کی رپورٹ

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں