مردان کے تحصیل تحت بھائی میں روڈ دو حادثات سے میں تین افر جان بحق دو زخمی

مردان کے تحصیل تحت بھائی میں روڈ دو حادثات سے میں تین افر جان بحق دو زخمی دونوں حادثوں میں موٹر سائیکل سوار جاں بحقِ پہلے واقع مین ملاکنڈ روڈ پر پیش آیا جہاں پر دو طلباء 17 سالہ شاداب ولد ابرھیم اور 18 سالہ طلحہ ولد فقیر سمنٹ سے لدھا ٹرالے کے نتیجے آکر جاں کی بازی ہار گئی دوسرا واقعہ ہاتھیان بازار میں پیش آیا جہاں پر موٹر کار کی ٹکر سے 70 سالہ موٹر سائیکل سوار سید محمد جاں بحق جبکہ 50 سالہ حبیب اور 18سالہ امیرنواب شدید زخمی ہوئے ریسکیو 1122 میڈیکل ٹیم زخمیوں اور لاشوں کو ٹی ایچ کیو تحت بھائی منتقل کردیا ہے

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں