بھکر میں سرسوں کے پیلے پیلے پھول اور لہلاتی فصل ہر شخص کی توجہ کا مرکز اور قدرت کی ثناٸی کا منہ بولتا ثبوت ہے۔دھیمی دھیمی خوشبو، سرسوں کاساگ، تیل کھل یہ سب اسی فصل سے لی جاتی ہیں۔ بھکر سے رپورٹ کر رہے ہیں مہر شاہد اقبال