ڈاکووں نے دوکان عملہ کو گن پوائنٹ پر یرغمال بناکر لوٹ مار کی
ڈاکو دوکاندار سے ہزاروں روپے نقدی اور موبائل فونز چھین کر فرار
واردات کی سی سی ٹی وی فوٹیج پورا سچ نیوز کو وصول
فوٹیج میں ڈاکووں کو گن پوائنٹ پر لوٹ مار کرتے دیکھا جاسکتا ہے
ڈکیتی کی واردات سے تاجروں میں خوف وہراس کی لہر دوڑ گئی









