ہارون آباد معروف بزنس مین رانا حاکم علی ریٹائرڈ انسپکٹر کے پلازہ پر میلاد پاک کی روح پرور محفل کا انعقاد،پروفیسر غلام محی الدین اور دیگر علماء کرام نے خطاب کیا،

ہارون آباد کے معروف بزنس مین اور ریٹائرڈ انسپکٹر پولیس رانا حاکم علی کے پلازہ پر میلاد النبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی روح پرور محفل کا انعقاد کیا گیا محفل میں سیرت طیبہ پر معروف عالم دین پروفیسر علامہ غلام محی الدین نے سیر حاصل گفتگو کی جبکہ دیگر علماء اکرام نے بھی محفل میلاد النبی صلی اللہ علیہ میں حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں پر اثر خطاب کرکے عاشقان رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے ایمان کو تازہ کردیا محفل میلاد میں کثیر تعداد میں عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے شرکت کی۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں