بہاولنگر میں بھی پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان پر ہونے والے قاتلانہ حملے کی ایف آئی آر درست درج نہ ہونے پر پی ٹی آئی کے کارکنان سڑکوں پر نکل آئے پی ٹی آئی کے ضلعی جنرل سیکرٹری سید ندیم زمان شاہ کی قیادت میں سٹی چوک میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا عمران خان کے حق میں اور وفاقی حکومت کے خلاف شدید نعرے بازی کی گئی
اسی حوالے سے مزید تفصیلات جانتے ہیں وہاں پر موجود بیوروچیف محمد ریاض سے









