نیوزی لینڈ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل جتنے پر جلالپور پیر والا میں ہر طرف خوشی کا سماں

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں بڑے مقابلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی نیوزی لینڈ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل جتنے پر جلالپور پیر والا میں ہر طرف خوشی کا سماں کرکٹ شائقین نے پاکستان زندہ باد کے خوب نعرے لگائے

اسی حوالے سے مزید تفصیلات جانتے ہیں نمائندہ پورا سچ ملک مزمل سے جو اس وقت کرکٹ شائقین کے ساتھ موجود ہیں جی مزمل آگاہ کیجئے گ

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں