بہاولنگر میں ٹی 20 ورلڈ کپ پاکستان نیوزی لینڈ سیمی فائنل کے حوالے سے جوش خروش عروج پر پہنچ گیا شائقین کرکٹ کے ساتھ ننھے منھے طلباء بھی پاکستانی ٹیم کی کامیابی کےلئے پرامید خصوصی اجتماعی دعا کروائی گئی

ٹی 20 ورلڈکپ پاکستان نیوزی لینڈ سیمی فائنل بڑے ٹاکرے سے قبل کرکٹ بخار 104 پر پہنچ گیا ہے شائقین کرکٹ پاکستان ٹیم کی کامیابی کے لئے پرجوش دکھائی دے رہے ہیں ننھے منھے طلباء کی پاکستانی ٹیم کی کامیابی کےلئے خصوصی اجتماعی دعا کروائی گئی اس موقع پر طلباء ننھے منھے طلباء نے کہا کہ انشاءاللہ پاکستانی ٹیم کامیابی حاصل کرئے گی طلباء نے پاکستان زندہ باد کی پرجوش نعرے بازی بھی کی جبکہ نوجوان کھلاڑیوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بابر اعظم کو ٹیم کی جیت میں اپنا کردار ادا کرنا ہوگا انشاءاللہ سیمی فائنل جیت کر فائنل میں انڈیا کو شکست دیکر بدلہ لیں گے

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں