بہاولنگر : ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں بڑے مقابلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی

بہاولنگر ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ پاکستان اور نیوزی لینڈ میں بڑے مقابلے میں پاکستانی کرکٹ ٹیم نیوزی لینڈ کو شکست دیکر فائنل میں پہنچ گئی نیوزی لینڈ سے پاکستانی کرکٹ ٹیم سیمی فائنل جتنے پر بہاولنگر میں ہر طرف خوشی کا سماں کرکٹ شائقین نے پاکستان زندہ باد کے خوب نعرے لگائے

مزید تفصیلات جانتے ہیں بیوروچیف محمد ریاض سے

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں