بھاول نگر عمران خان نااہلی فیصلے اور امن و امان کی صورتحال کے پیش نظر پنجاب بار کی کال پر وکلاء کی ہڑتال ڈسٹرکٹ بار کے وکلاء کی جانب سے عدالتی امور کا بائیکاٹ وکلاء کورٹس میں پیش نہیں ہوئے ہڑتال کے باعث سائلین کو مشکلات کا سامنا ہے
ممبر پنجاب بار عمران حسین چٹھہ ایڈووکیٹ نے کہا کہ عمران خان کی نااہلی کے جانبدارانہ فیصلے کو مسترد کرتے ہیں من پسند فیصلے قانون و انصاف کے تقاضوں کو پورا نہیں کرتے-









