بہاولنگر الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف سٹی چوک بھاول نگر میں کارکنان عہدیداران ٹائیگر فورس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری

بہاولنگر الیکشن کمیشن کی جانب سے عمران خان کی نااہلی کے خلاف سٹی چوک بھاول نگر میں کارکنان عہدیداران ٹائیگر فورس اور شہریوں کی جانب سے احتجاج جاری مظاہرین کی جانب سے زبردست نعرے بازی بھی کی جارہی ہے مظاہرین کا کہنا ہے الیکشن کمیشن کا جانبدارانہ فیصلہ مسترد کرتے ہیں

اسی حوالے سے مزید تفصیلات جانتے ہیں بیورو چیف بھاول نگر محمد ریاض سے جو اس وقت احتجاجی مظاہرین کی ساتھ موجود ہیں جی ریاض۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں