مردان میں لگی تین روز ایکسپو تو امنڈ آئے ملک بھر سے کاروباری شخصیات کسی نے لگائے پراپرٹی سٹالز تو کسی نے کاسمیٹکس اور پینٹنگز سٹالز

مردان میں لگی تین روز ایکسپو تو امنڈ آئے ملک بھر سے کاروباری شخصیات کسی نے لگائے پراپرٹی سٹالز تو کسی نے کاسمیٹکس اور پینٹنگز سٹالز کو سجائی شہریوں نے بھی لیا خوب دلچسپی خریداری میں انٹرٹینمنٹ سے بھی ہر کوئی خوب لطف اندوز ہوئے کوئز مقابلوں میں ہاؤسنگ سوسائٹیز کی جانب قیمتی انعامات تقسیم کی گئی
مزید رفاق باچہ کی اس رپورٹ میں

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں