ملک بھر کی طرح بھاول نگر میں بھی نبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفی (صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلم) کا یوم ولادت مذہبی جوش و خروش اور نہایت ادب احترام کے ساتھ منایا گیا جشن عید میلادالنبی (صلی اللّٰہ علیہ وسلم) کے موقع پر جلوس برآمد ہوئے محافل کا انعقاد کیا گیا محبان رسول نے لبیک یا رسول اللہ کی صدائیں بلند کیں
مزید دیکھتے بھاول نگر سے محمد ریاض کی یہ رپورٹ









