ہارون آباد ملک بھر کی طرح ہارون آباد میں بھی جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھرپور عقیدت و تکریم کے ساتھ منایا جا رہا ہے

ہارون آباد ملک بھر کی طرح ہارون آباد میں بھی جشن عیدمیلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم بھرپور عقیدت و تکریم کے ساتھ منایا جا رہا ہے جشن عید میلادالنبی کے جلوس کا آغاز مرکزی جامع مسجد کے سامنے سے کیا گیا جلوس میں مقامی انتظامیہ،علماء کرام اور عاشقان رسول ﷺ نے کثیر تعداد میں شرکت کی۔ہر طرف لبیک یارسول اللہ کے نعروں سے فضاء گونج اٹھی۔مزید اسی احوالے سے دیکھتے ہیں ہارون آباد سے ارشد علی غوری کی یہ رپورٹ۔۔

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں