مردان میں بالا گھڑی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شمولیتی تقریبات کا سلسلہ جاری

مردان میں بالا گھڑی میں پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے شمولیتی تقریبات کا سلسلہ جاری جلار گاؤں میں سینکڑوں افراد دوسرے پارٹیوں سے مستعفی ہوکر پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کی یونین کونسل بالا گھڑی کے صدر لیاقت علی نے شمولیتوں کوعمران کی وطن سے مخلصی قرار دیا

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں