تفصیلات کے مطابق تھانہ مدرسہ کی حدود چک جودھیکا میں معلم نے پیسے چوری کے شبہ پر اپنے دو کمسن شاگردوں کو انوکھی سزا دے ڈالی استاد نے دونون بچوں عرفان اور اکرام کو ننگا کر کے گرم لوہے پر بٹھا دیا جس سے دونوں بچوں کا جسم بری طرح جھلس گیا والد کی مدعیت میں مقدمہ درج ایس ایچ او تھانہ مدرسہ نعمان اقبال نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم کو فوری گرفتار کر کے مزید تفتیش کا آغاز کر دیا









