بہاولنگر نواحی گاؤں رحمان توگیرہ میں قبضہ مافیا بے لگام ہوگیا. سرکاری سکول کی دو کنال سے زائد رقبہ پر قبضہ کرلیا بااثر قبضہ مافیا نے سکول کی دو کنال سے زائد رقبہ پر قبضہ کرکے گھر بنا رکھا ہے اہل علاقہ قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج
بہاولنگر کے نواحی گاؤں رحمان توگیرہ میں قبضہ مافیا نے سرکاری سکول کی جگہ دو کنال سے زائد رقبہ پر قبضہ جما لیا اہل علاقہ نے قبضہ مافیا کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے بتایا کہ سکول کا ٹوٹل رقبہ چار کنال ہے 36 مرلہ پر سکول اور دو کنال سے زائد رقبہ پر قبضہ کیا ہوا ہے بااثر قبضہ مافیا کو سیاسی پشت پناہی حاصل ہے وزیر اعلیٰ پنجاب نوٹس لیکر قبضہ مافیا کے خلاف سخت کارروائی کا حکم دیں اور سرکاری سکول کا دو کنال سے زائد رقبہ واہ گزار کروایا جائے









