ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 10 روپے فی لیٹر کمی کا اعلان
ہائی اسپیڈ ڈیزل کی نئی قیمت 154 روپے 15 پیسے فی لیٹر مقرر، وزارت خزانہ
مٹی کے تیل کی قیمت میں ایک روپے فی لیٹر کمی کردی گئی
مٹی کے تیل کی فی لیٹر قیمت 125 روپے 56 پیسے مقرر، وزارت خزانہ
لائٹ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت میں 5 روپے 66 پیسے فی لیٹر کمی کر دی گئی
لائٹ ڈیزل کی نئی قیمت 118 روپے 31 پیسے فی لیٹر مقرر، وزارت خزانہ
نئی قیمتوں کا اطلاق یکم مارچ رات 12 بجے سے ہوگا









