وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی اہم ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے وزیراعلیٰ بلوچستان میر عبدالقدوس بزنجو کی اہم ملاقات

چئیرمین سینیٹ صادق سنجرانی بھی ملاقات میں موجود

ملاقات میں بلوچستان کی ترقی اور مسائل کے فوری حل سے متعلق امور پر تفصیلی بات چیت

وزیراعلیٰ کی وزیراعظم سے موسم سرما میں صوبے کو بلا تعطل گیس اور بجلی کی فراہمی کی درخواست

وزیراعظم کی وزارت توانائی کو بلوچستان کو گیس اور بجلی کی فراہمی کے لیۓ فوری اقدامات کی ہدایت

ملاقات میں جنوبی بلوچستان پیکج پر عملدرآمد پر بھی تبادلہ خیال

پیکج پر تیز تر عملدرآمد کیلے فنڈز کے فوری اجراء سے اتفاق

کراچی چمن شاہراہ کی تعمیر کا منصوبہ وفاقی حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ وزیراعظم

گوادر میں پانی اور بجلی کے ترقیاتی منصوبوں کے لیے وفاقی حکومت بھرپور معاونت کریگی۔ وزیراعظم

جنوبی بلوچستان پیکیج کی طرز پر شمالی بلوچستان پیکج کا بھی جلد اعلان کیا جاۓ گا۔ ملاقات میں اتفاق رائے

وزیراعلیٰ بلوچستان کا صوبے کی ترقی کے لیے عملی اقدامات پر وزیراعظم سے اظہار تشکر

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں