اسلام آباد وفاقی وزیرِ منصوبہ بندی اسد عمر سے محمد عثمان گجر (کوارڈینیٹر وزارتِ اطلاعات و نشریات) کی ملاقات، عثمان گجر کو سالگرہ کی مبارکباد دی اور کیک بھی کاٹا۔
اس موقع پر میاں محمد جواد (امیدوار برائے لارڈ میئر فیصل آباد) اور ملک نجم بھی موجود۔سماجی کارکن عدیل شہزاد اور چوہدری عبدالماجد نے بھی عثمان گجر صاحب کو دلی مبارکباد اور ان کے لئے نیک تمناؤں اور خواہشات کا اظہار کیا۔
پاکستان زندہ باد پی ٹی آئی زندہ باد









