ساہیوال شاداب ٹاون کے قریب نائن ایل نہر میں تین بچیاں ڈوب گئی

ساہیوال شاداب ٹاون کے قریب نائن ایل نہر میں تین بچیاں ڈوب گئی۔
خانہ بدوش بچیاں کوڑا کرکٹ اٹھانے کے بعد نہر میں نہاتی تھیں۔
آج پانی کا بہاو تیز ہونے کے باعث بچیاں ڈوب گئی۔
دو بچیوں کو زندہ بچا لیا گیا 11 سالہ رمشا کی تلاش کے لئے ریسکیو آپریشن جاری۔ریسکیو

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں