ترجمان پولیس کینٹ ڈویژن
ایس پی کینٹ صاعد عزیز کی ہدایت پر مضر صحت شیشہ فلیور کے خلاف کاروائیاں جاری
ہربنس پورہ پولیس کی بڑی کاروائی،مضر صحت شیشہ فلیور فروخت کرنے والا ملزم یاسر گرفتار
ملزمان نے ہربنس پورہ میں ممنوعہ شیشہ اور فلیور فروخت کرنے کے لیے دوکان بنارکھی تھی،ایس ایچ او ناصر حمید
ملزم کے قبضے سے شیشہ،حقہ پائپس،شیشہ پیپرز برامد،ایس ایچ او ہربنس پورہ
سینکڑوں پیکٹ شیشہ فلیور اور کوئلہ کی ڈبیاں برامد، مقدمہ درج،ایس ایچ او ناصر حمید
نوجوان نسل کو نشے کی لت پر لگانے پر کسی رعائیت کے مستحق نہیں ہیں۔ایس پی کینٹ صاعد عزیز









