وزیر اعلیٰ کیلئے مشکلات اور ان کے مستعفی ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پہ

وزیر اعلیٰ کیلئے مشکلات اور ان کے مستعفی ہونے کی خبریں سوشل میڈیا پہ

وزیر اعلیٰ بلوچستان محترم جام کمال خان علیانی صاحب بہترین وزیر اعلیٰ ہیں وہ کوئٹہ میں یا کوئٹہ سے باہر بہت سے ترقیاتی کام کر رہے ہیں مخلص دوست اس وقت بھی اپنا 100فیصد کوششوں میں لگے ہوئے ہیں کہ وزیر اعلیٰ جام کمال ہی رہیں وہ کہیں نہ جائیں خصوصاً میر سلیم احمد خان کھوسہ صاحب اپنے مخلص دوستوں کے ساتھ ملکر وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان علیانی صاحب کیلئے مخلصی کا کردار ادا کرنے میں پیش پیش ہیں جیسے پہلے حکومت میں میر اظہار حسین خان کھوسہ صاحب نے وفاداری مخلصی کی مثال قائم کی اسی طرح میر سلیم احمد خان کھوسہ صاحب بھی وزیر اعلیٰ بلوچستان جام کمال خان علیانی صاحب کیلئے مکمل جدوجہد کرتے دیکھائی دے رہے ہیں میں میر سلیم احمد خان کھوسہ صاحب کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں ان کی مخلصی اور وفاداری پر لیکن انھیں یہ بھی پتہ ہے وفاداری اور مخلصی کرنے کے بعد بہت بڑے امتحانوں مشکلات سے گزرنا پڑتا ہے میں دعاگو ہوں انشاءاللہ میر سلیم احمد خان کھوسہ صاحب اپنے مخلصی اور وفاداری میں کامیاب اور سرخرو ہوں گے اور انشاءاللہ وزیر اعلیٰ جام کمال خان علیانی صاحب ہی عدم اعتماد کا ووٹ لیکر سرخرو ہوں گے

Share This News With Fiends

اپنا تبصرہ بھیجیں