چیچہ وطنی نیشنل ہائی وے 5 پر آئل ٹینکر الٹ گیا۔
آئل ٹینکر الٹنے سے ٹینکر میں موجود تیل سڑک پر بہنے لگ گیا۔
موٹروے پولیس،ریسکیو 1122 اور پولیس موقع ہر پہنچ گئے۔
روڈ پر بہنے والے تیل کو کنٹرول کرنے کے لئے کوششیں جاری ہیں۔
ٹینکر الٹنے سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ذرائع۔










