کورونا کیسز میں اضافہ سندھ نے مزید پابندیاں عائد کردیں سندھ بھر میں مزارات پر بندش برقرار انڈور ڈائنگ پر پابندی عائد کراچی حیدرآباد کے لئے کاروباری اوقات رات آٹھ بجے جبکہ دیگر شہروں کے لئے رات دس بجے تک مقرر
حیدرآباد میں کاروبار جمعے اور ہفتے کو بند رہیگا ان ڈور ڈائنگ پر پابندی برقرار آئوٹ ڈور ڈائنگ رات دس بجے تک ہوگی.محکمہ داخلہ










