
وزیراعظم عمران خان کے ویژن کے مطابق گرین اینڈ کلین پاکستان کے سلسلہ میں مرکزی انجمن تاجران رانا اظہر گروپ چشتیاں کے تعاون سے گرین بیلٹ منہاج ٹریول چوک ھائی وے روڑ پر شجرکاری مہم کا آغاز کیا







https://youtu.be/uQXX8CTY9sc



تھانہ صدر پولیس بھکر نے روایتی پولیس کا کردار ادا کرتے ہوئے آئی جی پنجاب کے انصاف کے حوالے سے مروجہ پالیسی اور احکامات کی دھجیاں بکھیر دیں خاندانی معمولی جھگڑے کو طول دے کر فریق کی درخواست پر دوسرے مزید پڑھیں

ڈاہرانوالہ نہر مراد میں شگاف تفصیلات کے مطابق ڈاہرانوالہ 119 مراد کے قریب نہرمراد میں 50 فٹ چوڑا شگاف پڑھ گیا نہری پانی کا تیز بہاؤں ہونے کے باعث شگاف پڑا شگاف پڑنے کے باعث گندم کی فصلیں زیر آب مزید پڑھیں