چشتیاں 5 فروری کا دن ملک کے باقی علاقوں کی طرح چشتیاں میں بھی قومی جوش وجذبے سے منایا گیا جس میں مرکزی انجمن تاجران رانا اظہر گروپ چشتیاں کی بلدیہ چشتیاں میں 5 فروری یوم یکجہتی کشمیر کے حوالے سے منعقدہ پروگرام میں بھرپور شرکت