چشتیاں امیدوار پی پی 241 ملک مظفر اعوان کے ڈیرے پبلک سیکرٹریٹ میں عظیم الشان ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا

چشتیاں (نمائندہ کاشف بھٹی) امیدوار پی پی 241 ملک مظفر اعوان کے ڈیرے پبلک سیکرٹریٹ میں عظیم الشان ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہباز گل ،اور سینٹر و وزیر اعظم کے معاون مزید پڑھیں