وھاڑی ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 انجینئر دانش خلیل نے ریسکیو اہلکاروں کی فرض شناسی پر ان کو شاباش دی اور ریسکیورز کی پشہ ورانہ مہارتوں کو سراہا۔

وہاڑی (ڈپٹی بیوروچیف) ریسکیو 1122 وہاڑی ٹبہ سلطان پور نے فرض شناسی اور ایمانداری کی ایک اور مثال قاٸم کر دی۔ روڈ ٹریفک ایکسیڈنٹ میں شدید زخمی ہو کر بے ہوش ہونے والے شخص کے لواحقین کو زخمی شخص سے مزید پڑھیں